Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026

    شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال

    نومبر 28, 2026

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب (Saudiarabia)میں کام کرنے والے پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی ملازمین کو ملازمت ختم ہونے پر ملنے والی مالی مراعات کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

    سعودی لیبر قوانین کے تحت کارکن اپنی ملازمت کی مدت اور بنیادی تنخواہ کی بنیاد پر اینڈ آف سروس بینیفٹس حاصل کرنے کے حق دار ہیں۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان کے مطابق سعودی عرب میں ملازمت کے پہلے پانچ سال مکمل کرنے والے کارکنوں کو ہر سال کے عوض نصف ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم بطور مالی مراعات دی جاتی ہے۔

    تاہم پانچ سال سے زیادہ عرصہ ملازمت جاری رکھنے کی صورت میں ہر اضافی سال کے لیے ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم ادا کرنا ضروری ہے۔اگر کوئی ملازم اپنی مرضی سے ملازمت چھوڑنے یا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرتا ہے تو اسے ملنے والی مراعات کا تعین ملازمت کی مجموعی مدت کے مطابق کیا جاتا ہے۔

    مزیدپڑھیں:اسٹیٹ بینک نے 200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا، وزن اور ڈیزائن کی تفصیلات سامنے آگئیں

    قانون کے تحت دو سے پانچ سال تک کام کرنے والے ملازم کو مجموعی واجبات کا ایک تہائی حصہ ملتا ہے، جبکہ پانچ سے دس سال تک ملازمت کرنے والوں کو دو تہائی مالی مراعات دی جاتی ہیں۔ دس سال سے زیادہ عرصہ خدمات انجام دینے والا کارکن استعفیٰ دینے کے باوجود مکمل اینڈ آف سروس بینیفٹس حاصل کرنے کا اہل ہوتا ہے۔

    بیورو کی وضاحت کے مطابق اگر آجر یا کفیل سعودی لیبر قانون کی خلاف ورزی کرے یا کسی غیر قانونی عمل کے باعث ملازم کو نوکری چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑے تو ایسی صورتحال میں کارکن کو ملازمت کی مدت سے قطع نظر مکمل مالی واجبات وصول کرنے کا حق حاصل ہے۔

    بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ملازمین، تارکین وطن اور اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کو ہدایت کی ہے کہ ملازمت کے اختتام یا فائنل سیٹلمنٹ کے وقت کارکن کی بنیادی تنخواہ اور ملازمت کے کل عرصے کو مدنظر رکھتے ہوئے واجب الادا مراعات کا درست حساب لگایا جائے۔

    حکام نے کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ فائنل سیٹلمنٹ کے دوران اگر کسی رقم یا حساب کتاب کے حوالے سے کوئی ابہام یا اختلاف ہو تو مکمل تصدیق کیے بغیر تصفیے کی دستاویزات پر دستخط نہ کریں، تاکہ ملازمین اپنے قانونی مالی حقوق سے محروم نہ ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسٹیٹ بینک نے 200 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا
    Next Article رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

    مزید خبریں

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026
    تازہ ترین

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026

    ملک بھر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا اڑتیس سو روپے تک پہنچ گیا

    نومبر 28, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر نومبر 28, 2026
    • ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا نومبر 28, 2026
    •  زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت نومبر 28, 2026
    • شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال نومبر 28, 2026
    • پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی نومبر 28, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.