ticker

دھند(Fog)کےباعث موٹروےکےمختلف سیکشن ٹریفک کیلئے بندکردیئے گئے۔ ایم2لاہورسےکوٹ مومن تک ٹریفک کیلئےبندہے،اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروےپربھی گاڑیوں کاداخلہ بندہے جبکہ ایم4فیصل آبادسےپنڈی بھٹیاں تک بندکردی گئی ہے۔…