Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

    نومبر 27, 2026

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 2026

    2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    نومبر 27, 2026

    اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    رائزنگ سٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے ٹیم بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

    نومبر 27, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رائزنگ سٹارز ایشیا کپ(Rising Stars Asia Cup) میں بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا اے کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

    دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 318 رنز کا ہدف دیا جو سری لنکا نے 42ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

    بھارت اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے۔

    بھارت کی جانب سے ابھیشیک شرما نے 78 رنز بنائے، شہباز احمد نے 54 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ کپتان تلک ورما نے 53 اور وائیبھو سوریاونشی نے 40 رنز کی اننگز کھیلیں۔ کمار کشاگرا نے 21 اور تنوش کوتیان نے 28 رنز بنائے۔

    مزیدپڑھیں:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 60 پوائنٹس گرگیا

    سری لنکا کے رویندو فرنینڈو، جنیتھ لیاناگے اور نیپن دھننجیا نے دو دو وکٹیں لیں جبکہ گروکا سنکیتھ اور لہیرو سمارا کون نے ایک ایک کھلاڑی کی آؤٹ کیا۔

    سری لنکا اے نے بھارتی بولرز کو بے بس بناتے ہوئے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 318 رنز کا ہدف 42ویں اوور کی تیسری گیند پر حاصل کرلیا۔

    اوپنرز لاستھ کراس پلے اور سائنتھ جیاوردھنے نے سنچریاں بنائیں جبکہ نشان مدھوشکا نے 58 اور کپتان پوون رتنا نائیکے نے 31 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلیں۔

    فائنل میں سری لنکا اے کا مقابلہ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے مابین دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا، کل دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 60 پوائنٹس گرگیا
    Next Article عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    مزید خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

    نومبر 27, 2026

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 2026
    تازہ ترین

    کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

    نومبر 27, 2026

    علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ

    نومبر 27, 2026

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے نومبر 27, 2026
    • پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان نومبر 27, 2026
    • 2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال نومبر 27, 2026
    • 2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے نومبر 27, 2026
    • اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم نومبر 27, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.