Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026

    شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال

    نومبر 28, 2026

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    بابر اعظم ایک ہفتے تک کیوں ناراض رہے؟ سابق کوچ کا بابر کے رویے سے متعلق انکشاف

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر(Mickey Arthur) نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے باوجود بابر اعظم کو ان کی سست بیٹنگ پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد قومی بیٹر نے ایک ہفتے تک ان سے بات نہیں کی۔

    ایک پوڈکاسٹ پروگرام ’دی سپر اوور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے بتایا کہ 2019 میں ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ پر کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں بابر اعظم نے 112 گیندوں پر 115 رنز بنائے تھے۔

    مکی آرتھر کے مطابق بابر نے 78 گیندوں پر 90 رنز مکمل کیے لیکن اگلے 15 گیندوں پر صرف 10 رنز بناکر سنچری مکمل کی۔

    دلچسپ بات یہ تھی کہ سنچری کے فوراً بعد انہوں نے مسلسل دو چھکے بھی لگائے۔

    مزیدپڑھیں:ہانیہ عامر کا نیا انداز دیکھ کر صارفین کو عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی یاد آگئی

    سابق کوچ کا کہنا تھا کہ اگر بابر 90 سے 100 رنز تک تیزی سے پہنچتے تو پاکستان مزید 15 رنز بنا سکتا تھا اور میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہوتا۔

    Mickey Arthur publicly questioned Babar for taking 15 balls to move from 90 to 100, arguing that Pakistan needed him to accelerate rather than slow things down.

    The criticism reportedly left Babar so upset that he didn’t speak to Arthur for an entire week! pic.twitter.com/jHr8alNOvD

    — Cricketopia (@CricketopiaCom) November 28, 2026


    انگلینڈ نے 341 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا تھا۔

    آرتھر نے بابر کی 2019 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل شکست 101 رنز کی اننگز کو اپنے دور کی بہترین کارکردگی قرار دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہانیہ عامر کا نیا انداز دیکھ کر صارفین کو عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی یاد آگئی
    Next Article عینا آصف اور اذان سمیع خان کی آن اسکرین جوڑی پر ناظرین ناخوش، سوالات اٹھا دیے

    مزید خبریں

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026
    تازہ ترین

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026

    ملک بھر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا اڑتیس سو روپے تک پہنچ گیا

    نومبر 28, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر نومبر 28, 2026
    • ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا نومبر 28, 2026
    •  زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت نومبر 28, 2026
    • شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال نومبر 28, 2026
    • پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی نومبر 28, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.