Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026

    شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال

    نومبر 28, 2026

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    بیویوں سے پٹنے والے مردوں کےلیے مریم نواز کا دلچسپ بیان

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز(Maryam Nawaz) نے خواتین کے تحفظ کے لیے متعارف کرائے گئے پنک بٹن کی طرز پر بیویوں کے ہاتھوں تشدد کا سامنا کرنے والے مردوں کے لیے بھی بلیک بٹن متعارف کرانے کی دلچسپ تجویز پیش کردی۔

    چکوال میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے ہلکے پھلکے انداز میں بتایا کہ گزشتہ روز ایک وزیر نے انہیں آگاہ کیا کہ ہراسانی سے متاثرہ لڑکیوں کی مدد کے لیے پنک بٹن کی سہولت موجود ہے۔

    اس پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ایسے مردوں کے لیے بھی بلیک بٹن ہونا چاہیے جنہیں گھروں میں اپنی بیویوں سے مار کھانا پڑتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبہ اب ترقی کے اس مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں وہ اسے دیکھنا چاہتی ہیں۔ ان کے مطابق یہ دور بیٹیوں کے ساتھ بیٹوں کی ترقی کا بھی ہے، تاہم گزشتہ ڈھائی برسوں میں پنجاب کی خواتین اور بچیوں نے جس انداز میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔مریم نواز نے مزید بتایا کہ ان کی بھی پیراگلائیڈنگ کرنے کی خواہش تھی، لیکن ٹیم کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث وہ یہ تجربہ نہیں کرسکیں۔

    مزیدپڑھیں:امریکہ:ہوائی اڈے پر دو طیارے ٹکرا گئے

    انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ کسی موقع پر پیراگلائیڈنگ کا شوق پورا کریں گی۔تعلیم کے شعبے پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اب محض ڈگری حاصل کرنا کامیابی کے لیے کافی نہیں رہا بلکہ جدید دور میں کسی مخصوص شعبے میں مہارت حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دنیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور اب عام ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے ساتھ کارڈیالوجسٹ جیسے خصوصی مہارت رکھنے والے ماہرین کی اہمیت بھی بڑھ گئی ہے۔انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم کو صرف ڈگری تک محدود نہ رکھیں بلکہ منتخب شعبے میں مزید تخصص حاصل کریں، کیونکہ مستقبل میں کامیابی کے لیے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ عملی مہارت اور خصوصی تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ:ہوائی اڈے پر دو طیارے ٹکرا گئے
    Next Article سوزوکی نے چھوٹی الیکٹرک کار متعارف کرا دی

    مزید خبریں

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026

    شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026
    تازہ ترین

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026

    ملک بھر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا اڑتیس سو روپے تک پہنچ گیا

    نومبر 28, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر نومبر 28, 2026
    • ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا نومبر 28, 2026
    •  زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت نومبر 28, 2026
    • شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال نومبر 28, 2026
    • پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی نومبر 28, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.