Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026

    آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار

    نومبر 27, 2026

    پاک کینیا 15ہزار میٹرک ٹن چاول کی برآمدات کا میگا معاہدہ

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    واٹس ایپ کا ٹریول ای سم فیچر متعارف کرانیکا اعلان

    نومبر 27, 20262 Mins Read
    wattsap
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واٹس ایپ نے ٹریول ای سم نامی فیچر میسجنگ پلیٹ فارم کا حصہ بنایا ہے۔اس فیچر کی آزمائش گزشتہ دنوں شروع کی گئی تھی اور اب اسے باضابطہ طور پر صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔

    کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹریول ای سم کے ذریعے صارفین بیرون ملک سفر کے دوران ایپ کے اندر ہی موبائل ڈیٹا پلان خرید اور انسٹال کرسکیں گے۔

    اس فیچر کے تحت صارفین کو ایپ سے باہر جانے یا فزیکل سم کارڈ بدلنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔واٹس ایپ میں اب میسجز شیڈول کرکے بھیجنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

    بیرون ملک جانے پر وہاں کے مقامی نیٹ ورک سے منسلک ہونے پر بھی صارف کا موجودہ واٹس ایپ نمبر برقرار رہے گا۔

    اس فیچر سے صارفین کو کسی اور جگہ جانے پر ائیرپورٹ پر مقامی سم تلاش کرنے، وائی فائی نیٹ ورک کا انتظار کرنے یا مہنگے رومنگ چارجز سے بچنے میں مدد ملے گی۔

    اس فیچر کو آغاز میں مخصوص ممالک میں متعارف کرایا جائے گا، البتہ ابھی ممالک کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا۔میٹا نے ای سم فراہم کرنے والوں اور ٹیلی کام کمپنیوں سے شراکت داری کی ہے۔

    واٹس ایپ نے یہ بھی واضح نہیں کیا کہ یہ فیچر کیسے کام کرے گا مگر WABetaInfo کی ایک رپورٹ کے مطابق آپ کے خطے میں دستیابی کی صورت میں یہ فیچر واٹس ایپ کے اکاؤنٹ سیکشن میں نظر آئے گا۔

    مزید پڑھیں:خیبر میں سرچ آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 پولیس اہلکار زخمی

    یہ بھی واضح رہے کہ یہ فیچر ایسے اسمارٹ فونز پر ہی کام کرسکے گا جن میں ای سم سپورٹ دستیاب ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026
    تازہ ترین

    سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا خارجی راؤف خیبری ہلاک

    نومبر 27, 2026

    آئی پی ایل 2027 کیلئے روہت شرما کو دوبارہ کپتان مقرر کردیا گیا

    نومبر 27, 2026

    ’دعا ہے یہ سچ نہ ہو‘، لیبیا کشتی حادثے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

    نومبر 27, 2026

    پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتا، جنوبی پنجاب صوبے کا حامی ہوں، بلاول

    نومبر 27, 2026

    ’وینزویلا، عراق کو اوپیک سے الگ کرنے کے خفیہ امریکی منصوبےکا انکشاف

    نومبر 27, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ نومبر 27, 2026
    • ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف نومبر 27, 2026
    • لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا نومبر 27, 2026
    • آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار نومبر 27, 2026
    • پاک کینیا 15ہزار میٹرک ٹن چاول کی برآمدات کا میگا معاہدہ نومبر 27, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.