Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026

    شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال

    نومبر 28, 2026

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم اعلان

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حکومت نے بجلی(Electricity) صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اچانک اضافے سے محفوظ رکھنے کے لیے اکتوبر سے دسمبر 2026 تک کے نرخوں میں استحکام لانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

    اس سلسلے میں تین ماہ کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافے کو زیادہ سے زیادہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال کم کرنا اور صارفین کو اضافی مالی بوجھ سے بچانا ہے۔

    ترجمان نے بتایا کہ مارچ 2024 میں موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے وقت بجلی کا قومی اوسط ٹیرف 53 روپے 4 پیسے فی یونٹ تھا، جو مارچ 2026 میں کم ہوکر 44 روپے 28 پیسے رہ گیا۔

    اس طرح فی یونٹ قیمت میں مجموعی طور پر 8 روپے 76 پیسے کی کمی ہوئی۔اسی مدت میں صنعتی شعبے کے لیے بجلی کے نرخ بھی 62 روپے 99 پیسے سے گھٹ کر 44 روپے 50 پیسے فی یونٹ پر آگئے، جس سے صنعتوں کو فی یونٹ 18 روپے 49 پیسے کا ریلیف فراہم کیا گیا۔پاور ڈویژن کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں ایندھن مہنگا ہوا، لیکن اس کے باوجود اپریل سے ستمبر 2026 کے دوران صارفین کو فی یونٹ 6 سے 7 روپے کے ممکنہ اضافی بوجھ سے محفوظ رکھا گیا۔

    مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت کا سٹوڈنٹس کیلئے ای بائیک سکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلان

    اس عرصے میں فیول اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اوسط اضافہ صرف 2 روپے 38 پیسے فی یونٹ رہا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں پن بجلی کی پیداوار گھٹنے کے باعث بجلی بنانے کے لیے تھرمل ذرائع پر انحصار بڑھ جاتا ہے۔ بعض مہینوں میں مجموعی بجلی پیداوار کا 80 فیصد سے زیادہ حصہ تھرمل ایندھن سے حاصل کیا جاتا ہے۔دوسری جانب پاور ڈویژن نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے مستقبل کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا فارورڈ لکنگ میکنزم بھی تجویز کیا ہے۔

    اس کی منظوری ملنے کے بعد نیپرا کو نئے نظام پر عملدرآمد کے لیے پالیسی گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کا سٹوڈنٹس کیلئے ای بائیک سکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلان
    Next Article معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

    مزید خبریں

    قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا

    نومبر 28, 2026

     زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت

    نومبر 28, 2026
    تازہ ترین

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026

    ملک بھر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا اڑتیس سو روپے تک پہنچ گیا

    نومبر 28, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر نومبر 28, 2026
    • ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتا نومبر 28, 2026
    •  زرداری ہاؤس میں حکومتی وفد اور بلاول بھٹو زرداری میں ملاقات،ممکنہ قانون سازی پر مشاورت نومبر 28, 2026
    • شہریوں کی جانوں کے تحفظ کی خاطر کراچی ریلی مؤخر کی گئی: مصطفیٰ کمال نومبر 28, 2026
    • پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی نومبر 28, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.