Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 2026

    2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    نومبر 27, 2026

    اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم

    نومبر 27, 2026

    کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 20262 Mins Read
    ehsan
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان کے تحت پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب اور 2047 تک 3 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف ہے۔

    بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستانی خلا نورد ذیشان علی چینی خلائی اسٹیشن کے پہلے بین الاقوامی مہمان بن گئے ہیں، اب پاکستان آئندہ قمری مشن میں چاند پر روور بھیجنے کے لیے پُرامید ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے انسان بردار خلائی مشن کا پہلا بین الاقوامی شراکت دار بن گیا، پاک چین دوستی ہمالیہ کی بلندیوں سے آگے بڑھ کر خلا تک پہنچ گئی ہے۔

    احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ 2 برس میں تقریباً 5 سیٹلائٹس خلا میں بھیجے، ذیشان علی کے خلائی تجربات موسمیاتی مشکلات کے خلاف مزاحمت بیجوں اور جدید صنعتی مواد کی تیاری میں معاون ہوں گے، سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع اور امدادی نظام کو مؤثر بنایا جاسکتا ہے۔

    مزید پڑھیں:2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    انہوں نے مزید کہا کہ اڑان پاکستان کے تحت پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب اور 2047 تک 3 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے
    Next Article پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    مزید خبریں

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    نومبر 27, 2026

    اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم

    نومبر 27, 2026
    تازہ ترین

    علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ

    نومبر 27, 2026

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026

    آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار

    نومبر 27, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان نومبر 27, 2026
    • 2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال نومبر 27, 2026
    • 2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے نومبر 27, 2026
    • اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم نومبر 27, 2026
    • کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا نومبر 27, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.