Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ

    نومبر 27, 2026

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026

    آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتا، جنوبی پنجاب صوبے کا حامی ہوں، بلاول

    نومبر 27, 20262 Mins Read
    bilwal
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہم کسی بیک ڈور سے صوبہ نہیں بنائیں گے بلکہ جمہوری جدوجہد سے اپنا صوبہ بنا کر رہیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وہ پنجاب کو 4 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے نہیں حامی نہیں ہیں بلکہ صرف جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتے ہیں۔

    رحیم یار خان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان ڈگریاں لے کر پھر رہے ہیں لیکن روزگار نہیں مل رہا۔ عوام پریشان ہیں کہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت شدید معاشی آفت سے گزر رہا ہے۔ کسان، کاشت کار پریشان ہیں کہ انہیں فصل کی قیمت نہیں ملتی۔ تاہم پاکستان پیپلزپارٹی وہ جماعت ہے جو غریب دوست، عوام دوست ہے، جس کا نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان ہے۔

    بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے ملک کے حکمرانوں کی توجہ اصل مسائل، معاشی آفت کی طرف توجہ دلائیں۔ یہ وقت نفرت اور تقسیم کی سیاست کا نہیں۔ یہ سیاسی انتقام کا وقت نہیں بلکہ ملک کے غریب عوام کی خدمت کا وقت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے غریب عوام کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا اور آئندہ بھی نہیں چھوڑیں گے۔

    اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کل بھی جنوبی پنجاب صوبے کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی تھی، آج بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ’سازشی عناصر‘ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ ہم جنوبی پنجاب صوبے کی جدوجہد کو متنازع بنا دیں۔

    بلاول بھٹو زرداری کے بقول ہم کسی بیک ڈور سے صوبہ نہیں بنائیں گے بلکہ جمہوری جدوجہد سے اپنا صوبہ بنا کر رہیں گے۔

    جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس لیے اس صوبے کی حمایت کرتے ہیں کیوں کہ لوگ اس کے حامی ہیں، پنجاب اسمبلی نے اس صوبے کی حمایت کی ہے جبھی وہ حمایت کرتے ہیں اور اسی لیے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ وہ جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتے ہیں لیکن پنجاب کو 4 ٹکڑوں میں تقسیم نہیں کرنا چاہتے، نہ ہی وہ اس بات پر قائل ہوئے ہیں۔ صرف جنوبی پنجاب کی حد تک صوبے کی حمایت کرتا ہوں۔

    مزید پڑھیں:’ٹرمپ کے وینزویلا، عراق کو اوپیک سے الگ کرنے کے خفیہ منصوبےکا انکشاف

    اپنے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور ہماری جدوجہد کامیاب ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ

    نومبر 27, 2026

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026
    تازہ ترین

    پاک کینیا 15ہزار میٹرک ٹن چاول کی برآمدات کا میگا معاہدہ

    نومبر 27, 2026

    سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا خارجی راؤف خیبری ہلاک

    نومبر 27, 2026

    آئی پی ایل 2027 کیلئے روہت شرما کو دوبارہ کپتان مقرر کردیا گیا

    نومبر 27, 2026

    ’دعا ہے یہ سچ نہ ہو‘، لیبیا کشتی حادثے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

    نومبر 27, 2026

    پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتا، جنوبی پنجاب صوبے کا حامی ہوں، بلاول

    نومبر 27, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ نومبر 27, 2026
    • کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ نومبر 27, 2026
    • ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف نومبر 27, 2026
    • لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا نومبر 27, 2026
    • آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار نومبر 27, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.