Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 2026

    2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    نومبر 27, 2026

    اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم

    نومبر 27, 2026

    کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    سعودی عرب: آئل ریفائنری پر حملہ،آگ بھڑک اٹھی، نیپالی کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 27, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب(saudiarabia) کے علاقے جازان میں آئل ریفائنری پر فضائی حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔

    سعودی وزارت توانائی کے مطابق جازان ریفائنری پر حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور ریفائنری کے بعض آپریشنل امور  معطل کر دیےگئے ہیں۔

    وزارت توانائی نے بتایا کہ جازان ریفائنری پر حملے میں نیپالی شہریت کا حامل ایک کارکن جاں بحق ہوا جب کہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد زخمی ہوئے۔

    حملے کے بعد ہنگامی اور تکنیکی ٹیموں نے فوری کارروائیاں شروع کر دیں، ریفائنری کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور متعلقہ ادارے ریفائنری کی تنصیبات کی حفاظت کا جائزہ لے رہے ہیں۔

    مزیدپڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    حوثی ملیشیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائنری کو براہ راست نشانہ بنایا ہے اور حملہ اپنے ہدف پر لگا ہے۔

    تاہم اس مبینہ حملے کے نتیجے میں ہونے والے کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور نہ ہی سعودی حکام کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق کی گئی ہے۔

    واضح رہے کہ سعودی عرب کے شہر رابغ میں "پیٹرو رابغ” کا ایک بہت بڑا آئل ریفائننگ اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس قائم ہے، جسے سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی سعودی آرامکو اور جاپان کی معروف کمپنی سومیتومو کیمیکل نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے۔

    یہ اسٹریٹجک صنعتی کمپلیکس جدہ سے تقریباً 165 کلومیٹر شمال میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
    Next Article جعلی دوا پکڑنے کے لیے موبائل ہی کافی! طارق فضل چوہدری نے نئی ایپ کا ذکر کیا تو ندیم ملک نے ایسا سوال داغ دیا کہ پروگرام کا رخ ہی بدل گیا

    مزید خبریں

    پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال

    نومبر 27, 2026

    2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے

    نومبر 27, 2026
    تازہ ترین

    علامہ اقبال ایکسپریس سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، آپریٹر کوبھاری جرمانہ

    نومبر 27, 2026

    کراچی پورٹ، درآمدی کارگو کی مقدار1 لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ

    نومبر 27, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز سیمی فائنل: بنگلہ دیش اے کا پاکستان کو 233 رنز کا ہدف

    نومبر 27, 2026

    لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے 165 پر آ گیا

    نومبر 27, 2026

    آسکر نامزد اسکرین رائٹر مہدی محمودیان تہران میں گرفتار

    نومبر 27, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان نومبر 27, 2026
    • 2035 تک پاکستان کو 1 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہدف: احسن اقبال نومبر 27, 2026
    • 2006میں بنی وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد آج بھی برقرار ہے نومبر 27, 2026
    • اسلام آباد، مکہ معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ختم نومبر 27, 2026
    • کراچی، عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا نومبر 27, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.