Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    بس میں بزرگ شخص کیساتھ ویڈیو وائرل، بھارتی اداکارہ وضاحت دینے پر مجبور

    نومبر 23, 2026

    عبدالصمد نے بھارت سے جیت کا کریڈٹ کسے دیا؟

    نومبر 23, 2026

    علی رضا نے کس کے پلان پر عمل کرکے کامیابی حاصل کی؟

    نومبر 23, 2026

    جاپان میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، شاہراہیں بند اور ٹرین سروس معطل

    نومبر 23, 2026

    احمد پور شرقیہ، پتھروں سے بھرا ٹرک سڑک کنارے کھڑے لوڈر ڈالہ سے ٹکرا کر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    امریکی سائنس دانوں نے ایک ہی نایاب مشروم میں موت اور نشہ دریافت کر لیا

    نومبر 16, 20262 Mins Read
    مشروم
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی ریاست فلوریڈا کے محققین نے ایک ایسا نایاب اور حیرت انگیز مشروم دریافت کیا ہے جو بیک وقت جان لیوا زہر اور نفسیاتی اثرات پیدا کرنے والا مادہ بنانے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔

    مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف فلوریڈا اور دیگر تحقیقی اداروں کے سائنس دانوں نے اس منفرد دریافت کو ’ڈارک میجک مشروم‘ کا نام دیا ہے، جو بیک وقت دو انتہائی مختلف کیمیائی مادے یعنی جان لیوا زہر ’امے ٹوکسنز‘ اور میجک مشرومز میں پایا جانے والا نفسیاتی اثرات کا ذمہ دار مادہ ’سائلو سائبن‘ پیدا کرتا ہے۔ تحقیق کے مرکزی مصنف اور ماہرِ حیاتیات اینڈریو کُنِک کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں مشروم کو عموماً دو الگ الگ حوالوں سے دیکھا جاتا رہا ہے جہاں یا تو وہ فریبِ نظر اور نشہ آور اثرات کے حامل ہوتے ہیں یا پھر انتہائی زہریلے اور جان لیوا، تاہم یہ نئی دریافت ان دونوں دنیاؤں کا ایک غیر معمولی امتزاج ہے۔

    مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں نے ابتدا میں ’لٹل براؤن مشرومز‘ کہلانے والی کھمبیوں کے ایک وسیع گروہ پر تحقیق شروع کی تھی اور وہ خصوصی طور پر ’گیلیرینا‘ جینس کے ایسے مشروم کی تلاش میں تھے جو امے ٹوکسنز پیدا کرتے ہیں، جن میں دنیا کی انتہائی زہریلی کھمبی کہلانے والا ’ڈیتھ کیپ‘ مشروم بھی شامل ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس منفرد ڈارک میجک مشروم کی جینیاتی ساخت کا مطالعہ نہ صرف مشروم کی کیمیائی خصوصیات کے بارے میں ہمارے سائنسی علم میں اضافہ کرے گا، بلکہ یہ سمجھنے میں بھی مدد دے گا کہ فطرت میں مختلف زہریلے اور نفسیاتی مرکبات کس طرح ارتقا پذیر ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    رات گئے سونے اور کھانے کے عادی بڑا نقصان جان لیں ؟

    نومبر 22, 2026

    پیٹ بھر کر کھانے کے بعد دوبارہ بھوک کیوں لگتی ہے؟ اہم وجوہات جانیں

    نومبر 22, 2026

    ناشتے میں انڈہ کھانے کے بعد چائے پیتے ہیں تو خبردار ہوجائیں!

    نومبر 22, 2026
    تازہ ترین

    دبئی رن 2026، 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت

    نومبر 22, 2026

    تاریخ رقم، پاکستانی خلا نورد چینی خلائی اسٹیشن کا پہلا غیر ملکی مہمان ہوگا

    نومبر 22, 2026

    ایک سال کے دوران سرکاری قرضں میں 6 ہزار 200 ارب روپے اضافہ

    نومبر 22, 2026

    2027کے شروع میں نئے صوبوں کا معاملہ حل ہوجائے گا: خواجہ آصف

    نومبر 22, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • بس میں بزرگ شخص کیساتھ ویڈیو وائرل، بھارتی اداکارہ وضاحت دینے پر مجبور نومبر 23, 2026
    • عبدالصمد نے بھارت سے جیت کا کریڈٹ کسے دیا؟ نومبر 23, 2026
    • علی رضا نے کس کے پلان پر عمل کرکے کامیابی حاصل کی؟ نومبر 23, 2026
    • جاپان میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، شاہراہیں بند اور ٹرین سروس معطل نومبر 23, 2026
    • احمد پور شرقیہ، پتھروں سے بھرا ٹرک سڑک کنارے کھڑے لوڈر ڈالہ سے ٹکرا کر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق نومبر 23, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.