Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق

    نومبر 28, 2026

    بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطنوطن
    ticker
    • ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر دی
    • بھارت: دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
    • آریان خان سے محبت کی افواہوں پر لاریسا بونسی نے خاموشی توڑ دی
    • 3 دن کا ہنگامی سامان جمع کرنے کی اصل حقیقت سامنے آگئی
    • دسمبر میں حسینہ واجد نہیں صرف سردی آئے گی: بنگلادیشی وزیر
    • پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • لندن میں 10 سکینڈ میں 27 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کی واردات
    • وزن کم نہ ہوا، موٹا چیتا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
    • عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی
    • موبائل بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ میسج خود کیسے بھیجے گا؟ صارفین کے لیے حیران کن نیا فیچر متعارف
    • ٹرمپ کو دوسری بار شکست! عدالت نے بڑا حکم نامہ روک دیا
    • اداکارسلیم شیخ کی بیٹی سلینا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    وطن

    طیاروں کاایندھن،مٹی کاتیل اور لائٹ ڈیزل مزیدسستا

    نومبر 28, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    طیاروں کےایندھن،مٹی کےتیل(Kerosene Oil) اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔

    طیاروں کاایندھن جیٹ فیول 18روپے21پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیاجبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15روپے 55پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔
    لائٹ ڈیزل آئل بھی13روپےایک پیسے فی لیٹرسستا کردیا گیاہے۔

    جیٹ فیول کی قیمت کم ہوکر 269روپے50پیسے فی لیٹر پر آگئی جو پہلے287 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر تھی۔
    مٹی کے تیل کی نئی قیمت 257روپے67پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے جواس سے قبل273روپے 22پیسےفی لیٹر تھی۔
    لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 207روپے 27پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے،اس سے پہلےلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت220 روپے28 پیسے فی لیٹر تھی۔

    مزیدپڑھیں:ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ، مختلف جامعات کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج 28 نومبر سے کیا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ رات وفاقی حکومت کی جانب سے  پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا تھا، ایک روپے کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 312 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل 346 روپے فی لیٹر کی قیمت پر برقرار رکھا گیا ہے ، حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ، مختلف جامعات کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
    Next Article وزیراعظم کی لاہور میں صدر مملکت سے اہم ملاقات متوقع

    مزید خبریں

    پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی

    نومبر 28, 2026

    پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا

    نومبر 28, 2026

    تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

    نومبر 28, 2026
    تازہ ترین

    ملک بھر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا اڑتیس سو روپے تک پہنچ گیا

    نومبر 28, 2026

    آسٹریلوی ریسلر برونسن ریڈ طبی مسائل کے باعث اڑتیس سال کی عمر چل بسے

    نومبر 28, 2026

    مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا تیئس سو روپے سستا ہوگیا

    نومبر 28, 2026

    وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026

    وزیراعظم کی لاہور میں صدر مملکت سے اہم ملاقات متوقع

    نومبر 28, 2026

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • پندرہ ہزار میٹرک ٹن درآمد کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی نومبر 28, 2026
    • پنجابی زبان کے فروغ کے لیے سانجھ کے نام سے سرکاری نیوز چینل شروع ہوگا نومبر 28, 2026
    • تجربہ کار آف اسپنر نیتھن لائن پندرہ برس میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر نومبر 28, 2026
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے زیر سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق نومبر 28, 2026
    • بڑوں نے ماضی میں غلطیاں کیں اور سیکھا، اب سازش نہیں کرتے: بلاول نومبر 28, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.