Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری

    نومبر 26, 2026

    نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات

    نومبر 26, 2026

    عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات

    نومبر 26, 2026

    نومبر 26, 2026

    ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    امریکہ چین اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت پر متفق: اسکاٹ بیسنٹ

    نومبر 22, 20262 Mins Read
    AGREE
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے اے آئی فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے۔

    اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے فوجی فیصلوں میں انسانوں کی شمولیت ہمیشہ لازمی ہونی چاہیے۔

    چین کے شہر شینزن میں صدر ٹرمپ اور صدر شی کی ملاقات سے واپسی کے بعد امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ یہ اتفاق صدر ٹرمپ کے دورہ ایشیا کی بڑی کامیابیوں میں شامل ہے۔

    ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کے لیے استعمال کی جانے والی پسندیدہ اصطلاح ’سپر انٹیلی جنس‘ کا حوالہ دیتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ’میرے خیال میں یہ انتہائی اہم بات ہے کہ صدر ٹرمپ اور صدر شی نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ ‘سپر انٹیلی جنس کے کسی بھی فوجی فیصلے میں انسانوں کی شمولیت ہمیشہ ہونی چاہیے اور بڑے فوجی اقدامات کے لیے اسے خود مختار ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘۔

    بیسنٹ کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے فوجی استعمال سے متعلق امریکا اور چین کا یہ معاہدہ جس کے تحت انسانی مداخلت اور دیگر حفاظتی اقدامات کو لازمی قرار دیا گیا ہے، مصنوعی ذہانت میں برتری کے لیے دونوں ممالک کی جاری مسابقت سے متاثر نہیں ہوگا۔

    مزید پڑھیں:سونے کی قیمتیں 2027 میں کہاں تک جائے گی؟ بڑی پیشگوئیاں آگئیں

    انہوں نے مزید کہا کہ سائبر حملوں میں استعمال ہونے والے ’خطرناک‘ چینی اے آئی ماڈلز کے خلاف بہترین دفاع کے طور پر امریکی اے آئی لیبارٹریز کو اپنی ٹیکنالوجی کی برتری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات

    نومبر 26, 2026

    انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

    نومبر 26, 2026

    فرانس میں خواتین کے خلاف تشدد میں اضافہ، ایک سال کے دوران 111 خواتین شوہروں یا ساتھیوں کے ہاتھوں قتل

    نومبر 26, 2026
    تازہ ترین

    شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

    نومبر 26, 2026

    بیلا حدید متعدد بیماریوں میں مبتلا، مداحوں میں تشویش

    نومبر 26, 2026

    اسلام آباد میں یکم دسمبر سے کیش لین دین مکمل بند ،نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 26, 2026

    مولانا فضل الرحمٰن کی خاتون سے گلے ملنے کی وائرل ویڈیو اے آئی سے تبدیل کی گئی

    نومبر 26, 2026

    انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

    نومبر 26, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری نومبر 26, 2026
    • نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات نومبر 26, 2026
    • عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات نومبر 26, 2026
    • (بلاعنوان) نومبر 26, 2026
    • ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟ نومبر 26, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.