Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری

    نومبر 26, 2026

    نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات

    نومبر 26, 2026

    عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات

    نومبر 26, 2026

    نومبر 26, 2026

    ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    آئی بی سی سی کا اسناد کی تصدیق آن لائن شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 22, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: آئی بی سی سی نے یکم جنوری 2027ء سے اسناد کی تصدیق کا آن لائن نظام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اسناد کی تصدیق گھر بیٹھے ہوگی، آئی بی سی سی دفاتر جانے اور کوریئر سے دستاویزات بھیجنے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔

    تعلیمی اسناد کی تصدیق میں بڑی تبدیلی آئی ہے، آئی بی سی سی نے فیصلہ کیا ہےکہ اس سسٹم کو آن لائن کردیا جائے گا، اسناد کی تصدیق گھر بیٹھے ہوگی، آئی بی سی سی دفاتر جانے اور کوریئر سے دستاویزات بھیجنے کی ضرورت بھی ختم ہوجائے گی اور درخواست سے تصدیق شدہ سند کے اجرا تک تمام مراحل آئی بی سی سی پورٹل پر مکمل ہوں گے۔

    آئی بی سی سی کے مطابق طلبہ تصدیق شدہ اسناد اپنے پورٹل اکاؤنٹ سے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے، ایک بار تصدیق، ضرورت کے مطابق پرنٹ ہونے کی صورت میں اسی سند کی ہر اضافی نقل پر الگ تصدیقی فیس نہیں ہوگی۔

    مکمل آن لائن تصدیق کا فیصلہ ڈاکٹر غلام علی ملاح کی زیرِ صدارت آئی بی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔

    مزید پڑھیں:ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح کے مطابق ملک بھر کے 29 امتحانی بورڈز اور دینی مدارس کی اہل اسناد کے لیے آن لائن سہولت دستیاب ہوگی، نئی سہولت سے چار سے پانچ لاکھ طلبہ کو فائدہ ہوگا، سفری اخراجات اور انتظار کا وقت بچے گا، اسناد کی تصدیق کا نیا نظام وفاقی سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب کی ہدایت پر تیار کیا گیا ہے۔۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کی خاتون سے گلے ملنے کی وائرل ویڈیو اے آئی سے تبدیل کی گئی

    نومبر 26, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 26, 2026

    حج 2027 کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، بکنگ کی تاریخ میں توسیع

    نومبر 26, 2026
    تازہ ترین

    شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

    نومبر 26, 2026

    بیلا حدید متعدد بیماریوں میں مبتلا، مداحوں میں تشویش

    نومبر 26, 2026

    اسلام آباد میں یکم دسمبر سے کیش لین دین مکمل بند ،نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 26, 2026

    مولانا فضل الرحمٰن کی خاتون سے گلے ملنے کی وائرل ویڈیو اے آئی سے تبدیل کی گئی

    نومبر 26, 2026

    انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

    نومبر 26, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری نومبر 26, 2026
    • نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات نومبر 26, 2026
    • عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات نومبر 26, 2026
    • (بلاعنوان) نومبر 26, 2026
    • ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟ نومبر 26, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.