Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری

    نومبر 26, 2026

    نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات

    نومبر 26, 2026

    عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات

    نومبر 26, 2026

    نومبر 26, 2026

    ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    یوییوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ وڈیو شیئرنگ تبدیلی کر دی گئی

    نومبر 22, 20262 Mins Read
    utube
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یوٹیوب میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے جو ایسے صارفین کو بہت زیادہ پسند آئے گی جن کی جانب سے اکثرویڈیوز کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔

    کمپنی کی جانب سے ٹیلیویژنز (ٹی وی) کے لیے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ویوز کاؤنٹ کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔یوٹیوب کی جانب سے ‘کو ویوز نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    کمپنی کے مطابق ٹی وی پر ایک ساتھ ویڈیو دیکھنے والے افراد کا اندازہ لگانے کا نیا طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔یوٹیوب کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ یوٹیوب ٹمبا متعارف کرائے جانیکا امکان

    یعنی اگر ایک اسمارٹ ٹی وی اسکرین پر خاندان کے 2 یا اس سے زائد افراد مل کر کوئی یوٹیوب ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو یوٹیوب اسے اسے ایک کی بجائے لوگوں کی تعداد کے مطابق 2 یا 3 ویوز شمار کرے گا۔

    اس تبدیلی کا اطلاق طویل ویڈیو، شارٹ اور لائیو اسٹریمنگ سب پر ہوگا۔

    یوٹیوب کے مطابق کمرے میں موجود افراد کی گنتی کے لیے ایک شماریاتی ماڈل کو استعمال کیا جائے گا جس کی جانب سے دیکھنے کے اوقات اور دیگر ڈیٹا کی بنیاد پر یہ اندازہ لگایا جائے گا، جبکہ ٹی وی کے کیمرے یا مائیکرو فون کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔

    اس سے قبل اگست 2026 میں یوٹیوب نے ویوز کاؤنٹ کے طریقہ کار کو تبدیل کیا تھا۔اس تبدیلی کے بعد اب کسی بھی ویڈیو کو جیسے ہی پلے کیا جائے گا، اس کا ویو کاؤنٹ کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیں:ماں بننے کے بعد زندگی اور فلموں کے کام میں نمایاں تبدیلی آئی: عالیہ بھٹ

    طویل ویڈیوز سے قبل یہی تبدیلی ایک سال قبل شارٹس ویڈیوز کے لیے بھی کی گئی تھی۔ٹی وی ویوز کی تبدیلی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگیا ہے مگر کو ویوز سے اضافی آمدنی یا مونیٹائزیشن کی اہلیت پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    نومبر 26, 2026

    گھر میں وائی فائی سے لے کر موبائل کی اسٹوریج تک، ٹیکنالوجی کے 9 مسائل چند منٹ میں کیسے حل کریں؟

    نومبر 26, 2026

    معروف کینیڈین کمپنی ون پاسورڈ ہیک، صارفین کا ڈیٹا چوری ہو گیا

    نومبر 26, 2026
    تازہ ترین

    شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

    نومبر 26, 2026

    بیلا حدید متعدد بیماریوں میں مبتلا، مداحوں میں تشویش

    نومبر 26, 2026

    اسلام آباد میں یکم دسمبر سے کیش لین دین مکمل بند ،نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 26, 2026

    مولانا فضل الرحمٰن کی خاتون سے گلے ملنے کی وائرل ویڈیو اے آئی سے تبدیل کی گئی

    نومبر 26, 2026

    انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

    نومبر 26, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری نومبر 26, 2026
    • نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات نومبر 26, 2026
    • عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات نومبر 26, 2026
    • (بلاعنوان) نومبر 26, 2026
    • ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟ نومبر 26, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.