Close Menu
وطن
    مقبول ترین

    عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری

    نومبر 26, 2026

    نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات

    نومبر 26, 2026

    عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات

    نومبر 26, 2026

    نومبر 26, 2026

    ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram TikTok YouTube
    وطنوطن
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹرٹینمنٹ
    • دنیا
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    وطن

    کرکٹ آسٹریلیا کا پیٹ کمنز کی مکمل حمایت کا اعلان، کپتان برقرار رہیں گے

    نومبر 21, 20262 Mins Read
    شیئر
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کرکٹ آسٹریلیا(Cricket Australia) نے پیٹ کمنز(Patcummins) پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں قومی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ نے متفقہ طور پر کمنز کی قیادت کی حمایت کردی ہے۔

    کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ اور عبوری چیئرمین ڈیوڈ بون نے جمعے کو سڈنی میں کمنز سے ملاقات کی جس کے بعد بورڈ نے ان کی کپتانی کے حوالے سے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھا۔

    یہ پیشرفت 2018 کے جنوبی افریقا دورے کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق کیمرون بینکرافٹ کے حالیہ تفصیلی بیان کے بعد سامنے آئی ہے جس کے باعث کمنز کے کردار پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے۔

    مزیدپڑھیں:ڈکی بھائی کے والد نے بچوں کو جی ٹی اے 6 سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا

    ڈیوڈ بون نے کہا کہ پیٹ کمنز کی دیانت داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا اور بورڈ ان کی قیادت میں گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران ٹیم میں پیدا ہونے والے مثبت ماحول کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

    دوسری جانب کمنز نے تصدیق کی ہے کہ وہ 2018 کے واقعات کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے قائم کیے جانے والے آزاد فورم میں شرکت کریں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ اس عمل کے دوران کئی مشکل گفتگو ہوں گی تاہم تمام متعلقہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔

    کمنز نے واضح کیا کہ فی الحال ان کی تمام تر توجہ 9 دسمبر سے نیوزی لینڈ کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی تیاری پر مرکوز ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    مزید خبریں

    شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

    نومبر 26, 2026

    پی ایس ایل 12 کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟

    نومبر 26, 2026

     سارہ ٹنڈولکر اور راج ویر دیول کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں، حقیقت سامنے آگئیں

    نومبر 25, 2026
    تازہ ترین

    شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

    نومبر 26, 2026

    بیلا حدید متعدد بیماریوں میں مبتلا، مداحوں میں تشویش

    نومبر 26, 2026

    اسلام آباد میں یکم دسمبر سے کیش لین دین مکمل بند ،نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 26, 2026

    مولانا فضل الرحمٰن کی خاتون سے گلے ملنے کی وائرل ویڈیو اے آئی سے تبدیل کی گئی

    نومبر 26, 2026

    انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

    نومبر 26, 2026

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    وطن ڈیجیٹل نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں

    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
    حالیہ پوسٹس
    • عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی بڑی گراوٹ کے بعد پھر ریکوری نومبر 26, 2026
    • نورس اٹلانٹک کا بغیر اطلاع فضائی آپریشن معطل، PIA کے متبادل انتظامات نومبر 26, 2026
    • عالمی درجہ حرارت بڑھنے پر یورپی موسمیاتی ادارے کے سنگین انکشافات نومبر 26, 2026
    • (بلاعنوان) نومبر 26, 2026
    • ٹی شرٹس کے نچلے حصے پر سوراخ بننے کی اصل وجہ جانئیے ؟ نومبر 26, 2026
    نیوز کیٹیگریز
    • Uncategorized
    • انٹرٹینمنٹ
    • پاکستان
    • تازہ ترین
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ وعجیب
    • دنیا
    • صحت
    • کاروبار
    • کھیل
    • مقبول ترین
    © 2026 تمام حقوق محفوظ ہیں
    • صفحۂ اول
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ کریں
    • پرائیویسی پالیسی

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.